Tuesday, February 5, 2019

ایران نے یورپی یونین کی جانب سے تجارت کے نئے طریقہ کار کو رد کر دیا

ایران کے ایک اعلی جج نے یورپی یونین کی جانب سے تجارت کے نئے طریقہ کار کو رد کر دیا ہے
ایران کے ایک اعلی جج نے یورپی یونین کی جانب سے تجارت کے نئے طریقہ کار کو رد کر دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جج صادق آملی لاریجانی نے کہاکہ ایران ڈالر کے بجائے دیگر کرنسی میں تجارت کی ذلت آمیز یورپی شرائط کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔

ان کے بقول کئی ماہ کے مذاکراتی عمل کے بعد یورپ نے محدود گنجائش کا ایک ایسا نظام متعارف کرایا ہے، جس میں صرف کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات کی بات کی گئی ہے۔

جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے حال ہی میں ایران کے ساتھ کاروبار اور رقوم کے لین دین کے ایک نئے نظام کا اعلان کیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WGSfl7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times