Tuesday, February 12, 2019

شیخ رشید کو پی اے سی کا رکن بنانے سے متعلق پی ٹی آئی کے اندر سے بھی مخالفت

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید
تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض نے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی۔

تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی کوئی ضرورت نہیں، شہبازشریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے۔

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی ٹی آئی ارکان موجود ہیں جب کہ کمیٹی وہی کام کریگی جو ملک کے مفاد میں ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SK0de5

0 comments:

Popular Posts Khyber Times