Tuesday, February 26, 2019

بھارت کو کرارا جوب دینے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس، کچھ دیر بعد

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کچھ دیر بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے اور جس میں خطے کے حالات کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

واضح رہے کی کچھ دیر پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے تصدیق کردی گئی کہ پاکستانی طیاروں نے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرلیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے میجر جنرل آصف غفورکے مطابق پاکستان کی جانب سے آج بھارت کو جواب دے دیا گیا ہے۔

پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتارکرلیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tjc17f

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times