Monday, February 4, 2019

برفانی سردی سے بچنے کا ایک نیا طریقہ

برف سے بچنے کا آسان طریقہ
 امریکا اور یورپ میں شدید سردی سے پریشان لوگوں نے تفریح کا ایک نیا طریقہ نکال لیا ہے۔

سرد ترین موسم میں  لوگ گرم پانی کو ہوا میں اچھالتے ہیں  جس کے بعد یہ زمین پر گرنے سے پہلے ہی برف بن جاتا ہے۔

لوگوں کے لئے کھیل کا کھیل بن جاتا ہے اور سردی سے بھی بچا جا سکتا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WHlLaf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times