
وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کی سربراہ کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان معاشی اصلاحات کررہا ہے، آئی ایم ایف کے تعاون کو سراہتے ہیں۔
اس موقع پر کرسٹین لیگارڈ نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہے، پاکستان سےتعاون جاری رکھیں گے، پاکستانی معیشت میں استحکام معاشی اصلاحات اور فیصلہ کن پالیسیوں سے آئے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2tjfcx7
0 comments: