Wednesday, February 20, 2019

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز آج ہونگی مدِ مقابل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 4 سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ شائقین کی دلچپسی بڑھاتا جارہا ہے، ٹورنامنٹ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ملتان سلطانز سے مدِ مقابل ہونگی۔

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیئم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مد مقابل ہوں گی۔

ایونٹ میں اب تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دو میچز کھیل چکی ہے اور دونوں میچز میں وہ کامیابی کے ساتھ 4 پوائنٹس سے اسکور بورڈ پر سرفہرست ہے۔

جب کہ ملتان سلطانز بھی اب تک 2 میچز کھیل چکی ہے جس میں اس نے پہلے میچ میں کراچی کنگز کے ہاتھوں 7 رنز سے شکست کھائی جب کہ دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹد کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ngc0eV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times