Thursday, February 7, 2019

وزیراعظم عمران ایک روزہ دورہ پراتوار کو دبئی روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران ایک روزہ دورہ پراتوار کو دبئی روانہ ہونگے
وزیراعظم ایک روزہ دورہ پر دبئی جائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران کو دورے کی دعوت شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دی ہے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کریںگے جبکہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GvrSZF

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times