
سعودی ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان نے پیر کے روز اسلام آباد میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی۔
انہوں نے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبے میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SSl3bt
0 comments: