Tuesday, February 5, 2019

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

اسرائیل کی فوج نے فلسطین میں فائرنگ کی ہے
اسرائیل کی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا ہے۔

فلسطین کی ہلال احمر کے ترجمان محمودالسعدی نے کہاکہ اسرائیلی فوجیوں نے Jalameh چوکی کے قریب ان پر فائرنگ کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RGgOe7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times