Sunday, February 10, 2019

یااللہ! تیری عدالت میں ان جھوٹوں کا مقدمہ پیش کرتا ہوں, الزامات پر احسن اقبال کا ردعمل

 یااللہ! تیری عدالت میں ان جھوٹوں کا مقدمہ پیش کرتا ہوں, الزامات پر احسن اقبال کا ردعمل
سی پیک سے متعلق الزامات پر سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے ٹوئٹر پر جذباتی ردعمل دیا ہے۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں میں ایک روپے بھی رشوت وصول کی تو اللہ مجھے نیست و نابود فرمائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یااللہ! تیری عدالت میں ان جھوٹوں کا مقدمہ پیش کرتا ہوں۔ اللہ بہتان کا سہارا لے کر کردار کشی کرنے والوں کو سزا دے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2I6tPyd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times