
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں حملے پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاہے کہ ہم نے ہمیشہ وادی میں تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
ترجمان نے بھارتی حکومت اورذرائع ابلاغ کے حلقوں میں ان عناصر کے بیانات کو سختی سے مسترد کردیا جو تحقیقات کئے بغیر حملے کو پاکستان سے منسلک کر رہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2IeOsrX
0 comments: