Thursday, February 21, 2019

پاکستان کیخلاف مہم جوئی، بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو خبردار کردیا

بھارتی فضائیہ
جنگی جنوں میں مبتلا مودی سرکارکو ان کی اپنی فضائیہ نے پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے خلاف خبردار کر دیا ہے۔

بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ نے حکومت کو جو رپورٹ دی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے پاس طیارے ناقص ہیں اور عملے میں بھی تربیت کی کمی ہے۔

3 ہفتوں میں بھارت کے 5 جنگی طیارے حادثات کا شکار ہو کر تباہ ہوگئے، 3 بھارتی پائلٹ ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں، ان حالات میں پاکستان کیخلاف کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنا ہی بہتر ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IrKFb3

0 comments:

Popular Posts Khyber Times