Friday, February 8, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب کے زیرِصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاونین، چیف سیکرٹری اوردیگرحکام شریک ہیں۔

سردار عثمان کی زیرصدارت اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Dmsv4D

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times