
گوگل کی سالانہ آمدن بھی کافی بہتر ہوئی ہے۔
گوگل کی آمدن 110.82 ارب ڈالر سے بڑھ کر 136.81 ارب ڈالر بڑھ گئی ہے یعنی اس میں 23 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
چوتھی سہ ماہی میں کُل آمدن کا 32.6 ارب ڈالر یا 83 فیصد اشتہارات سے آیا ہے۔گوگل کو دوسری چیزوں جیسے انٹرنیٹ گروپ ایکسس، ایل ٹی ای غبارے کا پراجیکٹ لون، ڈرون ڈیلیوری پراجیکٹ، سیلف ڈرائیونگ کار اور صھت کی سائنس شامل ہیں۔گوگل کے مستقبل کےلیے تیار کیے جانے والے پراجیکٹ میں بھی کمپنی کو کافی نقصان ہوا ہے۔
اس سال گوگل نے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیلز اور مارکیٹنگ، ایڈمنسٹریشن اور یورپی کمیشن میں جرمانے بھی ادا کیے ہیں لیکن گوگل کی کُل آمدن پھر بھی زیادہ ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HYL18I
0 comments: