
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے انگلینڈ کے سابق کرکٹر این بیل کو وین پارنیل کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ پشاور زلمی میں وین میڈسن کی جگہ ڈیوڈ ملان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GG1ihh
0 comments: