Wednesday, February 6, 2019

اگر آپ ان چیزوں کے عادی ہیں تو آپ موبائل فون کے پکے دوست بن گئے ہیں

موبائل کی لت میں مبتلا ہو کر اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کرے
اس وقت جس سے پوچھیے اس کے پاس وقت نہیں، ہر کوئی رونا روتا ہے کہ وقت نہ جانے جاتا کہاں ہے،

زیادہ تر لوگوں کے پاس جواز ہے کہ اگر ان کے پاس وقت ہوتا تو وہ ایسا کر دیتے ویسا کر دیتے لیکن اس سوال کا جواب نہیں ہے کہ یہ وقت آخر جاتا کہاں ہے!

بڑی تعداد میں لوگوں کا وقت جاتا ہے موبائل کے استعمال میں۔ باقی دنیا کو تو رہنے دیں ،

صرف پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہے۔

کسی بھی چیز کے استعمال کے لیے اعتدال پہلی شرط ہوتی ہے۔موبائل کے استعمال کے معاملے میں بھی توازن کے بگڑ جانے سے معاملہ گڑبڑ ہوجاتا ہے۔

آپ خود کو بھی نیچے دی گئی کسوٹی پر پرکھیں، کہیں آپ بھی موبائل کی عادت میں مبتلا ہو کر اپنا قیمتی وقت ضائع تو نہیں کر رہے؟



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GawlBP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times