Wednesday, February 20, 2019

مسلہ کشمیر کو مذاکرات کے زرئعے حل کیا جائے: یورپی یونین

مسلہ کشمیر کو مذاکرات کے زرئعے حل کیا جائے: یورپی یونین
انسانی حقوق کے بارے میں یورپی یونین کی ذیلی کمیٹی نے برسلز میں یورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا باضابطہ طور پر جائزہ لیا ہے۔

2007ء کے بعد پہلی بار یورپی یونین کے فورم پر کشمیر کے مسئلے پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذیلی کمیٹی کے صدر پنزیری نے اپنے بیان میں دنیا بھرمیں انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے یورپی یونین کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے کا سب سے دیرینہ تصفیہ طلب مسئلہ ہے اور یورپی یونین سمجھتا ہے کہ ایسے تنازعات کے حل کے لئے قوموں کے درمیان مذاکرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BNz0xr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times