Tuesday, February 12, 2019

لاہور ہائیکورٹ: حنیف عباسی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بنچ تحلیل

مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی
مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطلی درخواست پرسماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں گرفتار مسلم لیگ نے رہنما حنیف عباسی نے سزا معطلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔

لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہو گیا، جسٹس سرفراز ڈوگر کے ملتان بنچ ٹرانسفر کے باعث بنچ تحلیل ہوا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 رکنی بنچ تشکیل دے دیا، جسٹس راجہ شاہد محمودعباسی کی سربراہی میں نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2TJLvkD

0 comments:

Popular Posts Khyber Times