Tuesday, February 12, 2019

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید 50 روپے مہنگا ہوگیا

بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7ڈالرکی کمی
بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں7 ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید 50 روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1315 ڈالرسے…

آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ قیمت میں 50 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،

جس کے نتیجے میںفی تولہ سونے کی 67850 روپے سے بڑھ کر67900 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 58170 روپے سے بڑھ کر 58213 روپے ہوگئی۔

پیر کوچاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میںچاندی کی فی تولہ قیمت 870.00 روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت 745.68 روپے پرمستحکم رہی ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WPQdPE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times