Sunday, February 24, 2019

افغانستان میں فضائی حملہ، 4 طالبان ہلاک

افغانستان میں فضائیہ کی بمباری میں 4 طالبان ہلاک ہو گئے ہیں
افغانستان میں فضائیہ کی بمباری میں 4 طالبان ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

افغان ملٹری کے مطابق افغانستان کے صوبے تخار میں فضائیہ نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس نتیجے میں 4دہشتگرد مارے گئے جبکہ 6 زخمی ہو گئے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IAhGBO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times