Tuesday, February 26, 2019

پاک فضائیہ نے 2 بھارتی جنگی طیارے مارگرائے: ڈی جی آئی ایس آر

پاکستانی طیاروں نے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے تصدیق کردی گئی کہ پاکستانی طیاروں نے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے میجر جنرل آصف غفورکے مطابق پاکستان کی جانب سے آج بھارت کو جواب دے دیا گیا ہے۔

پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتارکرلیا۔

 

پاکستانی طیارے مقبوضہ جموں کشمیر کے نوشہرہ سیکٹرمیں داخل ہوئے اوردو بھارتی طیاروں کو نشانہ بنایا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VmenQj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times