Friday, February 15, 2019

پاک بحریہ نے سمندرسے20 ملین مالیت کی شراب کی کھیپ پکڑلی

پاک بحریہ نے سمندرسے20 ملین
پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ شراب کی یہ کھیپ سمندر کے ذریعے پاکستان اسمگل کی جا رہی تھی، پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت تقریباً 20 ملین روپے ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ شراب کی یہ کھیپ سمندر کے ذریعے پاکستان اسمگل کی جا رہی تھی، پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت تقریباً 20 ملین روپے ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مزید قانونی کارروائی کے لئے کھیپ کو پاکستان کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا اور پاک بحریہ سمندر میں امن واستحکام کے قیام کے لیے پُرعزم اورہرلمحہ تیارہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UX4QPn

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times