Wednesday, January 16, 2019

سپریم کورٹ کا مسیحی برادری کی شادیوں کے اندراج کا حکم

سپریم کورٹ کا مسیحی برادری کی شادیوں کے اندراج کا حکم
سپریم کورٹ نے مسیحی برادری کی شادیوں کے اندراج کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے یہ حکم آج اسلام آباد میں مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے جاری کیا۔

عدالت نے تمام یونین  کونسلوں کو ہدایت کی کہ وہ مسیحی برادری کی شادیوں کاا ندراج یقینی بنائیں۔  عدالت نے نادرا کو بھی حکم دیا کہ وہ مسیحی جوڑے کو کمپیوٹر ائزڈ شادی سرٹیفکیٹ جاری کرے۔

 عدالت نےپنجاب حکومت کو اس سلسلے میں باضابطہ قانون سازی کا حکم دیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Cn8jiE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times