Monday, January 14, 2019

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات
 سینٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے آج اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔

 انہوں نے پارلیمانی اُمور اورباہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 انہوں نے پارلیمنٹ میں پارلیمانی کمیٹیوں کو فعال بنانے اور قانون سازی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FtUCTd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times