صدرنے قومی مالیاتی کمیشن کی دوبارہ تشکیل کی ہے۔اس سلسلے میں خزانہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
وزیرخزانہ اسدعمر قومی مالیاتی کمیشن کے چیئرمین ہونگے اور چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ بھی اس کاحصہ ہوں گے۔ قومی مالیاتی کمیشن دس ارکان پرمشتمل ہوگا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FwfacV
0 comments: