Tuesday, January 8, 2019

حج پیکیج ایک لاکھ روپے تک مہنگا ہونے کاامکان

 روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے حج پیکج ایک لاکھ روپے تک مہنگا ہونے کا امکان ہے
وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کا باقاعدہ اعلان وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے آئندہ حج پیکج ایک لاکھ روپے تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی کو حتمی شکل دے دی ہے جسے آئندہ ہفتے دوران وفاقی کابینہ کو منظوری کے لئے بھجوائے جانے کا امکان ہے۔

رواں سال ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے اثرات زندگی کے دیگر شعبوں پر پڑے ہیں اسی طرح حج پیکج بھی متاثر ہوگا اور توقع کی جارہی ہے کہ آئندہ حج پیکیج گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک لاکھ روپے سے زائد مہنگا ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2M0KOQP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times