Wednesday, January 16, 2019

چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں کل فل کورٹ ریفرنس منعقد کیا جائے گا

چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں کل فل کورٹ ریفرنس منعقد کیا جائے گا
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر کل سپریم کورٹ میں ان کے اعزاز میں ایک فل کورٹ ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔

ادھر سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس ، جسٹس آصف سعید کھوسہ کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں ہوگی۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی اُن سے حلف لیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MbskNu

0 comments:

Popular Posts Khyber Times