Saturday, January 26, 2019

قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس اگلے ماہ کی چھ تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا

وزیر خزانہ اسد عمر
نئے تشکیل دئیے گئے نویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس اگلے ماہ کی چھ تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا۔

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی حکومت اور صوبوں کی مالی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں نئے این ایف سی ایوارڈ پربحث کیلئے حکمت عملی کے بارے میں عمومی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2B3NrgD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times