Tuesday, January 29, 2019

بی پی ایل میں وہاب ریاض کی ہیٹ ٹرک

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے دیا۔

وہاب ریاض ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 2بار ہیٹ ٹرک کا اعزاز پانے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں، وہاب کی عمدہ کارکردگی نیکومیلا وکٹورینزکوکھلنا ٹائٹنزپر80 رنز سے فتح دلائی۔

فاتح ٹیم نے ایون لیوس کے 49 بالز پر 10 چھکوں سے مزین ناقابل شکست 109 رنز کی بدولت 5 وکٹ پر 237 رنز بنائے، یہ رواں بی پی ایل کا دوسرا بڑا مجموعہ ہے، جواب میں حریف ٹیم 157پر آؤٹ ہوگئی، شاہد آفریدی نے بھی 3 وکٹیں لیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FVbjak

0 comments:

Popular Posts Khyber Times