
وزیراعظم عمران خان قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر آج (پیر) کو قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
دورے کے دوران وزیراعظم قطر کے امیر سے ملاقات کریں گے اور اپنے قطر کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کرینگے۔وزیراعظم پاکستان کی افرادی قوت قطر بھیجنے کے معاملے پر بھی بات چیت کرینگے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2R3kDtv
0 comments: