افغانستان کے مصالحتی عمل کے حوالے سے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں دفتر خارجہ کا دورہ کیا۔
زلمے خلیل زاد اور سیکرٹری خارجہ امور تہمینہ جنجوعہ کے درمیان وفود کی سطح کی بات چیت ہوئی۔ دونوں فریقوں نے ابوظہبی میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے تناظر میں افغان مفاہمتی عمل میں پیش رفت پر بات چیت کی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QQpHS9
0 comments: