Friday, January 25, 2019

ریلوے میں بدعنوانی سے متعلق عدم برداشت کی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے گا: شیخ رشید

ریلوے میں بدعنوانی سے متعلق عدم برداشت کی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے گا: شیخ رشید
ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ مال بردار ریل گاڑیوں سے متعلق ریلوے کا صدر دفتر کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔

اب سے تھوڑی دیر پہلے کینٹ اسٹیشن کراچی پر ایک مال بردار گاڑی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریلوے میں بدعنوانی سے متعلق عدم برداشت کی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے گا اور پاکستان ریلوے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2CHWUtY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times