Monday, January 21, 2019

خوبرو اداکارہ حانیہ عامر دل ہاربیٹھی

خوبرو اداکارہ حانیہ عامر دل ہاربیٹھی
بتایا گیا ہے کہ حانیہ عامر کو ایک معروف اداکار نے شادی کی پیشکش کی جو انہوں نے یہ کہہ کر مسترد کردی کہ ابھی تو میرے کام کرنے کے دن ہیں اس لیے میں شادی کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتی۔

 ویسے بھی ابھی عمر اتنی زیادہ نہیں۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ حانیہ عامر اور مذکورہ اداکار کی دوستی کچھ عرصہ پہلے ہی شروع ہوئی تھی۔

تاہم اداکار نے ابتدا میں ہی شادی کی پیشکش کردی۔

واضح رہے کہ حانیہ عامر ٹی وی اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں اور بہت کم عرصے میں مقبول ہوچکی ہیں۔ 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2R6D4hi

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times