
وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری کو اگلے مرحلے میں لے جارہی ہے جہاں ملک کے صنعتی، تجارتی اور سماجی شعبے کی ترجیحی بنیاد پر ترقی ہوگی۔
وفاقی وزیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اس مہینے کی تئیس تاریخ کو منی بجٹ پیش کرے گی جس کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری اور کاروبار کو فروغ دیناہے۔ انہوں نے کہا کہ منی بجٹ سے تاجر برادری کیلئے سازگار ماحول یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FH8Sav
0 comments: