Sunday, January 6, 2019

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کمر درد ابھی تک ٹھیک نہیں ہو سکا

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کمر درد ابھی تک ٹھیک نہیں ہو سکا
پمز ہسپتال کی فزیو تھراپسٹ نے شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا، ذرائع کے مطابق 2 گھنٹے تک ان کی فزیو تھراپی کی گئی۔

 ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کمر درد ابھی تک ٹھیک نہیں ہو سکا ہے، ان کا اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے انھیں ورزش اور بروقت ادویات کھانے کی ہدایت دی ہے۔

اس سے قبل شہباز شریف کو کمر درد کے باعث نقل وحرکت محدود کرنے کی ہدایت کی جا چکی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2C2bMTJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times