Monday, January 21, 2019

جنرل زبیر محمود حیات اور امریکی وفد کا باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جنرل زبیر محمود حیات اور امریکی وفد کا باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
 راولپنڈی میں جنرل زبیر محمود حیات اور امریکی وفد نے باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل Joseph L.Votel کی سربراہی میں امریکی وفد نے راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمودحیات سے ملاقات کی۔

ملاقات میں جغرافیائی اورتذویراتی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2sEWArg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times