
پنجاب سٹیڈیم لاہور میں پاکستان گرین نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر بین الاقوامی کبڈی ٹاکرا جیت لیا ہے۔
پاکستان گرین نے 40 پوائنٹس اسکور کئے جبکہ بھارتی ٹیم نے 29 پوائنٹس بنائے۔
عرفان جٹ اور نفیس گجر میچ کے بہترین کبڈی باز قرار دیئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QMrLKX
0 comments: