وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دفتر خارجہ اومان میں اپنے ہم منصب وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات ہوئی دوران ملاقات دوطرفہ تعلقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور عمان کے وزرائے خارجہ نے اس موقع پر مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے کے طریقہ کار کا بھی…
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم پاکستان کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کی پالیسی پر روشنی ڈالی۔
مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ دونوں ممالک کے مابین عوامی سطح پر روابط کے فروغ کے لئے سینٹ فرینڈ شپ گروپ کو فعال بنایا جائے گا ۔دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے وفود کی سطح پر بھی مذاکرات کئے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے عمانی ہم منصب کو دورہ ء پاکستان کی دعوت دی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Se7CSz
0 comments: