Monday, January 14, 2019

مشیر تجارت رزاق داود، وزیر خوراک محبوب سلطان کی وزیراعظم سے ملاقات

مشیر تجارت رزاق داود، وزیر خوراک محبوب سلطان کی وزیراعظم سے ملاقات
تجارت اور صنعت کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داود نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مینجنگ ڈائریکٹر ذوالقرنین علی خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تحفظ خوراک کے وفاقی وزیر صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے بھی آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

انہوں نے خوراک کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FsjvhL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times