Tuesday, January 8, 2019

پاکستانی ماڈل سارہ سرفراز نے شادی کا اعتراف کرلیا

سپر ماڈل سارہ سرفراز
پاکستان فیشن انڈسٹری کی سپر ماڈل سارہ سرفراز نے سوشل میڈیا پر ایک سال پہلے شادی کرنے کا اعتراف کر ڈالا۔

ٹاپ ماڈل سارہ سرفراز نے ایک سال بعد اپنی شادی کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے سب کو حیران کردیا ہے، سوشل میڈیا کے ذریعے اس رازسے پردہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی لیکن انہوں نے اس بارے میں کسی کو اس لئے کچھ نہیں بتایا کیونکہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔

سارہ سرفرازنے مزید کہا کہ انہوں نے شوہر کی تصاویر بھی شیئر نہیں کیں کیونکہ انہیں یہ سب پسند نہیں ہے جب کہ شادی کے فیصلے نے میری زندگی کا رخ تبدیل کردیا ہے اور میں اپنے فیصلے پر بے حد مطمئن ہوں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ABCrqq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times