Wednesday, January 16, 2019

پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

 چیئرمین پی سی بی احسان مانی
پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کر دی گئی ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں شارجہ اور ابو ظہبی میں آن لائن فروخت شروع کر دی گئی ہے وہاں شائقین نے ٹکٹیں خریدنے لگے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے پروڈکشن رائٹس بھارتی کمپنی کو مل گئے

پاکستان سپر لیگ کے پروڈکشن رائٹس بھارتی کمپنی کو مل گئے ایک بھارتی اخبار کے مطابق اگرچہ فریقین کی جانب سے معاہدے کو منظر عام پر نہیں لایا گیا۔

تاہم چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے تصدیق کی ہے کہ حقوق آئی ایم جی آر نامی کمپنی کو ملے ہیں، اس کمپنی نے ابتدائی 10سال تک آئی پی ایل کے پروڈکشن معاملات بھی سنبھالے تھے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کا عملہ پہلے ہی پاکستان پہنچ کر تیاریوں کا آغاز کرچکا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QTPF7g

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times