منصوبہ بندی اورترقی کے وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے پرعزم ہے۔
وہ آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے علاقائی رابطہ کار نیل بوہنے سے باتیں کررہے تھے جنہوں نے آج ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وفاقی وزیرنے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کے کردار کو سراہا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2DHQHQd
0 comments: