Tuesday, January 29, 2019

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

سبزی کی قیمتیں
 مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،

آلو نیا کچہ چھلکا 07 سی08 روپے فی کلو، پیاز18 سی 19 روپے اور ٹماٹر44 سی46 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ 164 سے 170 روپے، پالک 14 سی 15، بینگن 23 سی 25 ، بھنڈی توری 111 سی 115 ،کریلہ 82 سی85، گھیا کدو48 سی50 ، مٹر22 سی23 ، اروی43 سی45 ، شملہ مرچ 72 سی 75 ، پھول گوبھی14 سی15 ، بند گوبھی11 سی12 ، شلجم 7 سی 8 ،مولی 09 سے 10 اور لیموںچائنہ 38 سی 40 روپے فی کلو رہا ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2DEWu9x

0 comments:

Popular Posts Khyber Times