Monday, January 21, 2019

پاک فوج نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کوریسکیوکرنے کیلئے ان ایکشن

پاک فوج نے نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کوریسکیو کرنے کیلئے فوج اورفضائیہ پرمشتمل ریسکیوٹیم بھیج دی۔
پاک فوج نے نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کوریسکیو کرنے کیلئے فوج اورفضائیہ پرمشتمل ریسکیوٹیم بھیج دی۔

پاک فوج نے نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کی بازیابی کیلئے فوج اورفضائیہ پرمشتمل ریسکیوٹیم بھیج دی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ نتھیا گلی کے قریب توحید آباد میں سیاحوں کے بھٹکنے کا علم میڈیا رپورٹس سے ہوا، سول انتظامیہ بھی ریسکیوآپریشن میں تعاون کررہی ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ریسکیوٹیم کے پاس دوایاں اورخوراک موجود ہے، شدید برفباری اورنہ چلنے والی گاڑیوں کی وجہ سے سڑکیں بلاک ہیں جب کہ سڑکیں کلیئرکرانےکی کوشش کی جارہی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2T2BbDL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times