Friday, January 18, 2019

صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں

صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں
مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،

آلو نیا کچہ چھلکا 07 سی08 روپے فی کلو، پیاز15 سی 16 روپے اور ٹماٹر25 سی27 روپے فی کلو فروخت ہوا ،

اسی طرح ادرک چائنہ 173 سے 180 روپے، پالک 17 سی 18، بینگن 26 سی28 ، بھنڈی توری 100 سے 104 ، کریلہ 63 سی65 ، گھیا کدو46 سی 48 ، مٹر 22 سی 23 ، اروی 48 سے 50 ، شملہ مرچ 72 سی 75 ، پھول گوبھی 16 سی17 ، بند گوبھی09 سی 10 ، شلجم 10 سی 11 ، مولی09 سے 10 اور لیموںچائنہ 36 سی38 روپے فی کلو رہا ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Mjgu49

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times