Wednesday, January 16, 2019

وزیراعظم عمران کی ثقافتی اہمیت کی حامل عمارتوں کا سروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران کی ثقافتی اہمیت کی حامل عمارتوں کا سروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل عمارتوں کا سروے جلد مکمل کرنے اور ملک میں سیاحت کے فروغ کی ہدایت کی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اسلام آباد میں ثقافتی اہمیت کی حامل سرکاری عمارتوں کو دوبارہ استعمال میں لانے کے لئے قومی جائزہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FygInB

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times