Tuesday, January 1, 2019

واٹس ایپ سروس بیشتر موبائل فون سسٹمز کے لیے بند

واٹس ایپ سروس بیشتر موبائل فون سسٹمز کے لیے بند
واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے یہ فیصلہ صرف ان موبائل فون صارفین کے لیے کیا گیا ہے جن کی موبائل آپریٹنگ سافٹ سسٹم خاصے پرانے ہیں۔

واٹس ایپ کے اس فیصلے کا براہ راست نشانہ نوکیا کمپنی کے موبائل بنے ہیں جہاں نوکیا ایس 40 سافٹ وئیر سسٹم کے تمام موبائل فونز پر اب واٹس ایپ سروس نہیں چلے گی۔ اس کے علاوہ نوکیا آشا سریز، نوکیا ایکس سریز کے کئی موبائل سیٹ اس فیصلے کی زد میں آئے ہیں۔

اس کے علاوہ 2020 میں انڈرائیڈ اور جنجر بریڈ، آئی فون تھری جی ایس اور آئی او ایس 6 ڈیوائس کے لیے بھی واٹس ایپ سروس بند کر دی جا ئے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2F0Q1ra

0 comments:

Popular Posts Khyber Times