پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے ممنوعہ سامان خصوصاً کرنسی کی روک تھام کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کسٹم ونگ کو چار ایکسرے سکینردئیے ہیں۔
یہ مشینیں چینی سفارت خانے کے قونصلر چن و ی نے ممبرکسٹمز آپریشنز ڈاکٹر جواد اویس آغا کے حوالے کیں، اس موقع پر پاکستان کسٹمز کے دوسرے اعلیٰ افسر بھی موجود تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2TIDYlv
0 comments: