Friday, January 11, 2019

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی سٹیشن دوبارہ کھل گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی سٹیشن دوبارہ کھل گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی سٹیشن دوبارہ کھل گئےہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے ترجمان کے مطابق گاڑیوں کو سی این جی کی فراہمی کے مثبت اثرات مرتب ہوںگے اور عوام کو سفر کی سستی سہولت میسر آئے گی۔ترجمان نے کہاکہ سی این جی کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ ڈویژن عوام کو سستا ایندھن فراہم کرنے کیلئے طویل المدتی منصوبے پربھی کام کررہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RjcWVf

0 comments:

Popular Posts Khyber Times