Tuesday, January 22, 2019

وزیراعظم عمران کی افغانستان کے صوبے میدان وردک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم عمران کی افغانستان کے صوبے میدان وردک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے صوبے میدان وردک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔

آج ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نےمتاثرہ خاندان سے تعزیت کی۔

 

انہوں نے جنگ سے تباہ حال پڑوسی ملک میں امن کی جلد بحالی کےلئے دعا بھی کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FHmZgD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times